ب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں۔

02جولای
رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے

رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے

ذی الحج کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں۔ اس سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔