تعلیمات

06ژانویه
آیت اللہ مصباح نے اپنی بابرکت زندگی قرآن مجید کی تعلیمات اور اہلبیت (ع) کے مکتب کی ترویج و تبلیغ میں گزاری،سربراہ جامعہ علمیہ کراچی

آیت اللہ مصباح نے اپنی بابرکت زندگی قرآن مجید کی تعلیمات اور اہلبیت (ع) کے مکتب کی ترویج و تبلیغ میں گزاری،سربراہ جامعہ علمیہ کراچی

انہوں نے کہا کہ اس عظیم اور مخلص عالم دین نے اپنی بابرکت زندگی فقہ، حکمت ، قرآن مجید کی تعلیمات اور اہلبیت عصمت وطہارت(علیہم السلام) کے مکتب کی ترویج و تبلیغ میں گزاری۔ انقلابی اور علمی میدان میں مختلف شبہات کے مقابلے میں ہمیشہ اپنے روشن اصولوں کی پابندی،جرائت اور روشن فکری اس عمارِانقلاب کی جملہ خصوصیات ہیں۔ اسلامی نظام اور ولایت فقیہ کا عالمانہ اورمحققانہ دفاع اس عظیم دانشور اور عالمی دین کی بابرکت زندگی کا نمایاں پہلو ہے۔

25دسامبر
قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، علامہ ساجد نقوی

قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|بابائے قوم کے یوم ولادت کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے اور ترقی کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے۔

13دسامبر
قرآنی تعلیمات ہی کامیابی کی ضمانت ہیں، سربراہ سنی اتحاد کونسل

قرآنی تعلیمات ہی کامیابی کی ضمانت ہیں، سربراہ سنی اتحاد کونسل

حوزہ ٹائمز|قرآن بورڈ پنجاب کے لاہور دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے قرآن بورڈ پنجاب کے چیئرمین اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات ہی کامیابی کی ضمانت ہیں، تحفظِ ناموسِ رسالت وہ اہم فریضہ ہے، جس میں کوتاہی کی گنجائش نہیں، قرآن تربیت کیلئے پیار و محبت کا درس دیتا ہے۔