تفسیر الکوثر

31مارس
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے مبلغین کے لیے تربیتی دروس کا اہتمام

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے مبلغین کے لیے تربیتی دروس کا اہتمام

مفسر قرآن شیخ الجامعۃ علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی نے دین مبین اسلام کی موثر تبلیغ کی روش اور طریقہ کار کو اجاگر کیا

05نوامبر
محمد و آل محمد علیھم السلام پر صلوات اور حکم قرآنی

محمد و آل محمد علیھم السلام پر صلوات اور حکم قرآنی

عموما دیکھنے میں آیا ہے کہ امت مسلمہ کے مابین صلوات پڑھنے کے الفاظ و عبارات میں فرق پایا جاتا ہے۔شیعیان اہل بیت کے ہاں صلوات کیلئے مشہور ترین الفاظ "اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد” ہیں۔البتہ اسلامی مذاہب کے ہاں اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ "اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ” صلوات کی عبارت کا اصلی حصہ ہے؛ اختلاف ان عبارات میں ہے جو اس جملے کے بعد لائی جاتی ہیں۔