توقیر

21اکتبر
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ایک ہمہ جہت اور نابغۂ روزگار شخصیت تھے، علامہ رمضان توقیر

علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ایک ہمہ جہت اور نابغۂ روزگار شخصیت تھے، علامہ رمضان توقیر

علامہ رمضان توقیر نے "وفاق ٹائمز" سے گفتگو میں کہاکہ زندگی کے آخری ایام میں انہوں نے نصابِ تعلیم میں حکومت کی طرف سے کی جانے والی زیادتیوں اور جانبداریوں کی نشاندہی کی اور اپنے تحفظات حکمرانوں تک پہنچانے کا آغاز کیا۔وفاق کے دونوں اداروں میں مرحوم کی خدمات سے ہر اہلِ علم آگاہ ہے۔قاضی نیاز حسین نقوی اور قاضی غلام مرتضی دونوں اگرچہ اس دارِ فانی سے بہت جلدی چلے گئے لیکن اپنے حصے کے علاوہ دوسروں کے حصے کے کام بھی کر گئے۔

23نوامبر
ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ

ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے دورہ کے موقع پر کہا کہ میں ان عزیز طلباء اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو رکنو کا مستقبل سنوار رہے ہیں، بغیر کسی لالچ کے اپنی مصروفیات کے باوجود جعفریہ سنٹر کیلئے ٹائم نکال کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔