اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























تکبر، لالچ اور حسد انسان ان تینوں مہلک بیماریوں سے بچ کر ہی نجات پاسکتا ہے ورنہ ہلاکت اور نابودی یقینی ہے۔
حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سورہ مبارکہ الفرقان میں انسانوں کو دس نصیحتیں کی گئی ہیں، جن میں سب سے پہلے تکبر سے منع کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ زمین پر اکڑ کر نہ چلنے کی تاکید کی گئی ہے۔