جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان

10ژوئن
امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملت اسلامیہ کے لئے خدمات، اسلامی نظریات اور شہنشاہیت کے خاتمہ کے لئے اپنی جدوجہد کا سلسلہ شروع کیا تھا۔