جمعہ

18دسامبر
سندھ حکومت نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا

سندھ حکومت نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا

حوزہ ٹائمز|حکومت سندھ نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ مدارس کے منتظمین کے ساتھ مشاورت تک موخر کردیا ہے۔

11دسامبر
بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ ہے، نائب امام جمعہ سکردو

بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ ہے، نائب امام جمعہ سکردو

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ ہے۔اس یونیورسٹی کی تعمیر وترقی کے لیے ہر ممکن قربانی کے لیے ہم تیار ہیں۔

04دسامبر
ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام عراق یمن سب کو تباہ کردیا گیا آج سمجھ آرہی ہے گریٹر اسرائیل کا قیام کیوں وجود میں آرہا ہے سعودی عرب میں ایک نیا شہر بنایا جارہا ہے نیون سٹی کے نام سے یہ قلب اسلام کے وسط میں بن رہا ہے ایک ایران ہے جو چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے باقی کسی ملک کو پروا نہیں ہے.

18سپتامبر
دنیا کا نظام اتحاد و اتفاق اور لوگوں کے باہمی اشتراک سے چلتا ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

دنیا کا نظام اتحاد و اتفاق اور لوگوں کے باہمی اشتراک سے چلتا ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سکردو بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ دنیا کا نظام اتحاد و اتفاق اور لوگوں کے باہمی اشتراک سے چلتا ہے۔کائنات عالم کا ذرہ ذرہ ہمیں اتفاق و اتحاد کا درس دیتا ہے۔