جمعہ

02آوریل
پست لوگوں کو بڑا سمجھنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پست لوگوں کو بڑا سمجھنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ بہت سارے لوگ جنہیں بڑا سمجھا جاتا ہے، وہ دراصل پست ہوں گے۔بہت سے لوگ جن کی تکریم نہیں کی جاتی ،وہ عظیم بلند سمجھے جائیں گے۔

19مارس
تاریخ گواہ ہے لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے مولا علیؑ جیسے امامؑ کو پچیس سال گوشہ نشین رہنا پڑا، حجت الاسلام سید رضی الموسوی

تاریخ گواہ ہے لوگوں کے عدم تعاون کی وجہ سے مولا علیؑ جیسے امامؑ کو پچیس سال گوشہ نشین رہنا پڑا، حجت الاسلام سید رضی الموسوی

حجت الاسلام سید رضی الموسوی نے کہا کہ آج مخالف مذاہب کے کتنے ہزار مدارس ہیں مگر افسوس مومنین کےمدارس کی تعداد سینکڑوں میں ہے اسقدر کم تعداد میں ہونا لمحہ فکریہ ہے مومنین شعور پیدا کریں حسین ابن علی جیسی ہستیوں نے بھی میدان میں اتر کر دین کی نصرت کی لہذا ہمیں بھی میدان میں اترنے کی ضرورت ہے۔

12مارس
یوم بعثت بڑی عید ،سید المرسلین کی23 سالہ زحمات کی یاددلاتا ہے، مولانا تطہیر زیدی

یوم بعثت بڑی عید ،سید المرسلین کی23 سالہ زحمات کی یاددلاتا ہے، مولانا تطہیر زیدی

کردار ہی سے انسان کی قدر و قیمت کا اندازہ کیا جاتا ہے ورنہ ظاہری لحاظ سے ہابیل بھی انسان تھا

12مارس
عصر حاضر میں دشمن کی پہچان اور عوام کے حقوق کے لیے جد وجہد کرنا سیرت پیغمبر اسلام ص ہے، علامہ اشفاق وحیدی
04مارس
مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح

مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔

26فوریه
حضرت علی ع نے پوری زندگی عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد کرتے رہے، علامہ اشفاق وحیدی

حضرت علی ع نے پوری زندگی عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد کرتے رہے، علامہ اشفاق وحیدی

علی ع وہ شخصیت ھیں جن کی وجہ سے اسلام مکمل ھوا حضرت علی ع کے بتائے ھوئے سنہری اصولوں پر رہتے ہوئے دنیا اور آخرت میں کامیابی ممکن ہے

12فوریه
جمعہ کے دن محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات بھیجنے سے افضل کوئی عمل نہیں۔امام صادق علیہ السلام

جمعہ کے دن محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات بھیجنے سے افضل کوئی عمل نہیں۔امام صادق علیہ السلام

امام صادق علیه السلام: مَا مِن عَمَلٍ أفضَلَ يَومَ الجُمُعَةِ مِنَ الصَّلوةِ عَلى مُحَمَّدٍ و آلِهِ. جمعہ کے دن محمد و آل محمد علیہم […]

12ژانویه
قم المقدسہ میں 24 ہفتوں کے بعد اس ہفتہ نماز جمعہ ہوگی

قم المقدسہ میں 24 ہفتوں کے بعد اس ہفتہ نماز جمعہ ہوگی

تفصیلات کے مطابق، ایرانی مذہبی شہر قم میں کورونا کی سازگار صورتحال کے پیش نظر آیت اللہ سعیدی کی امامت میں نماز جمعہ 24 ہفتوں کے بعد 17 جنوری بروز جمعہ ہوگی۔

06ژانویه
سانحہ مچھ، شیعہ علماء کونسل کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

سانحہ مچھ، شیعہ علماء کونسل کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

علامہ عارف حسین واحدی نے کہاکہ کوئٹہ میں گزشتہ تین روز سے ہزارہ قبیلے کے ہزاروں مرد و زن بچوں اور بوڑھوں کا شدید سردی میں اپنے اپنے شہداءکی میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری ہے اور حکمرانوں کی جانب سے ہزارہ کے مظلوم عوام کی اب تک کوئی خاطر خواہ داد رسی نہیں کی گئی۔ جس سے ملک بھر میں مکتب تشیع میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔