جموں و آزاد کشمیر

02مارس
مقبوضہ جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی، مختار عباس نقوی/ مرکزی حکومت کا اقدام شرعی قواعد و ضوابط کی پامالی ہے، انجمن شرعی شیعیان کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی، مختار عباس نقوی/ مرکزی حکومت کا اقدام شرعی قواعد و ضوابط کی پامالی ہے، انجمن شرعی شیعیان کشمیر

انہوں نے بتایا کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ کے علاوہ خطہ لداخ میں بھی ایک وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے جو شیعہ مسلمانوں کے لئے ہوگا۔ وادی کشمیر میں اکثر شیعہ تنظیموں نے مرکزی حکومت کے جموں وکشمیر میں شیعہ وقف بورڈ قائم کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

03فوریه
آئی ایس او 5 فروری کو ملک بھر یوم کشمیر منائے گی

آئی ایس او 5 فروری کو ملک بھر یوم کشمیر منائے گی

محمد عباس نے مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی، اس حوالے سے مختلف شہروں میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی کیلئے سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا اہتمام کریں گے۔