حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی
عظیم الشان تقریب میں علماء کرام نے فلسفہ شہادت امام عالی مقام پر مفصل روشنی ڈالی
حوزہ ٹائمز|وادی کے اطراف و اکناف میں شیعیان کشمیر کے درجنوں جمعہ اجتماعات کے مراکز پر حکومتی منصوبے کے خلاف صداے احتجاج بلند کیا گیا۔اس موقعہ پر ائمہ جمعہ نے موقوفات سے متعلق فقہ جعفریہؑ کے نقطہ نگاہ اور شرعی حثیت اور صوابط و شرائط کی وضاحت کرتے ہوئے واضح کیا کہ موقوفات کی تولیت اور انتظام و انصرام کے معاملے میں شریعت نے جو رہنما خطوط مرتب کئے ہیں ان حدود اور قیود سے رو گردانی کی کوئی گنجائش نہیں۔
حوزہ ٹائمز | بھارت کی مسلسل ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے گزشتہ 31برسوں کے دوران 40ہزار سے زائد کشمیریوں نے ہجرت کی اور وہ مقبوضہ علاقے سے باہر مہاجرین اور پناہ گزینوں کی حیثیت سے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ تنظیم المکاتب حجۃالاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی کی قیادت میں مغربی یوپی اور ہریانہ کے تبلیغی دورے کے بعد کشمیر کا دورہ کیا ۔
حوزہ ٹائمز|جموں و کشمیر کے مسلمانوں کو حلال اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے " حلال بورڈ" قائم کر دیا گیا۔