جناب ام کلثوم

06سپتامبر
دخترِ حسین(ع) کا کوفہ میں دل دہلا دینے والا خطاب

دخترِ حسین(ع) کا کوفہ میں دل دہلا دینے والا خطاب

کوفہ میں امام سجاد(ع)، حضرت زینب(س) اور جناب ام کلثوم(س) کے علاوہ امام حسین(ع) کی کم سن بیٹی نے بھی خطبہ دیا جس کا اثر یہ ہوا کہ لوگوں کے گریہ کی آوازیں بلند ہو گئیں اور وہ کہنے لگے کہ اے خاندان عصمت کی بیٹی آپ کی ان باتوں نے ہمارے دلوں اور سینوں میں آگ لگا دی ہے اور غم و الم کی وجہ سے ہمارے کلیجے منہ کو آ رہے ہیں۔