جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

02آوریل
ریاستی اداروں کو کسی بھی شہری کے قانونی حقوق سلب کرنے کا حق حاصل نہیں، علامہ امین شہیدی

ریاستی اداروں کو کسی بھی شہری کے قانونی حقوق سلب کرنے کا حق حاصل نہیں، علامہ امین شہیدی

اپنے ایک بیان میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ انتہائی سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ انکے خانوادے اپنے گمشدہ پیاروں کے منتظر ہیں۔ وہ بےگناہ ہیں، ہمیں انکا ساتھ دینا چاہیئے۔

11دسامبر
پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ جبری طور پر لاپتہ کردیا

پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ جبری طور پر لاپتہ کردیا

حوزہ ٹائمز|پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور شیعہ عزادار حسنین روحانی پشاور جاتے ہوئے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ۔حسنین روحانی کو متنی کے مقام پر گاڑی سے اتار کر اغواء کیا گیا ۔ اغواءکار وں میں بعض سادہ لباس اور چند پولیس کے وردی میں ملبوس تھے۔

04دسامبر
آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس 

آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس 

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز اور ایم ڈبلیوایم مشترکہ طور پر تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے نئے جوش وجذبے کے ساتھ ایک مرتبہ پھرملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے.

22نوامبر
جبری گمشدگیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

جبری گمشدگیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

حوزہ ٹائمز|بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں علماء و خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی حساس ہوتا جا رہا ہے اور شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ در در کی ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں، کوئی بھی ادارہ اُن کی فریاد سننے کو تیار نہیں ہے۔