جڑانوالہ

28سپتامبر
کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کو مسمار کرنا حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ کو مسمار کرنا حرام ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

کانفرنس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرقبلہ ایاز نے کانفرنس میں پیش کیے گئے 10 نکاتی ایجنڈے کا اعلامیہ بیان کیا۔

31می
شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

شیعہ علماءکونسل کا اجلاس،جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے

اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں لاقانونیت اور بدامنی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ۔جڑانوالہ اور بہاولنگر میں مساجد کے اندر موذنوں اور نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں ۔یہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔

27می
جڑانوالہ، دو نمازیوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد گرفتار

جڑانوالہ، دو نمازیوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد گرفتار

اذان فجر کے بعد ملزم اللہ یار نے مسجد بضعتِ رسول(ص) میں گھس کر موذن ماسٹر اللہ دتہ اور نمازی امیر علی ملنگ کو شہید کر دیا تھا۔ ملزم اللہ یار نے قبل ازیں مدرسہ امینیہ میں اعلان کیا تھا کہ وہ جنت میں جا رہا ہے، جس نے ملنا ہے مل لے۔ ذرائع کے مطابق مدرسے سے قتل میں استعمال ہونیوالا آہنی راڈ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔