جہنم

23می
حضرت مولا علیؑ کی شرعی محبت جنت کا راستہ ہے، اشرف آصف جلالی

حضرت مولا علیؑ کی شرعی محبت جنت کا راستہ ہے، اشرف آصف جلالی

حضرت مولا علیؑ کا بغض اور آپؑ کی غیر شرعی محبت دونوں ہی جہنم کا باعث ہیں۔ آپؑ کی شرعی محبت یہ ہے کہ جو شان آپ کو اللہ تعالیٰ نے دی ہے، ان کا صدقِ دل سے اعتراف کیا جائے اور انہیں بیان کر کے آپؑ سے محبت کا اظہار کیا جائے۔

29ژانویه
قیامت کے دن غلط رہبروں سے راہِ حق سے ہٹانے کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قیامت کے دن غلط رہبروں سے راہِ حق سے ہٹانے کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قیامت کے دن گمراہ لوگوں کا یہ عذر قبول نہیں کیا جائے گا کہ انہیں غلط رہبروں نے راہِ حق سے ہٹادیا تھا۔قرآن میں ہے کہ اُس دن وہ لوگ ان غلط رہبروں پر لعنت بھیجیں گے اور رہبر ایسے پیروکاروں سے بیزاری کا اظہار کریں گے لیکن دونوں کو اس کا کوئی فائدہ نہ ہو گا۔

28دسامبر
حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی

حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی

یم پی اے سیدہ زھرا نقوی نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر تمام سوگواران اہلبیت کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوے کہا کہ یہ ایام جناب سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا جگر گوشہ حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت کے ہیں جو کہ محبان آل عبا کے لیے لسی صورت ماہ محرم سے کم نہیں ہیں۔