جے ایس او

22اکتبر
تحصیل ٹھری میرواہ کے پسماندہ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

تحصیل ٹھری میرواہ کے پسماندہ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جس میں گرد و نواح کے سیلاب زدگان مریضوں کی طبی امداد میں اہم کردار ادا کیا گیا، جہاں پر تقریباً 410 سے زائد مریضوں کے مفت چیک اپ کے ساتھ مریضوں کو مفت دوائیاں بھی فراہم کی گئیں۔

21مارس
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

اجلاس کی صدارت مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی نے کی۔ اجلاس سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلی فونک خطاب کیا

07دسامبر
جے ایس او کے مرکزی صدر راشد حسین نقوی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات، تنظیمی اُمور پر تبادلہ خیال

جے ایس او کے مرکزی صدر راشد حسین نقوی کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات، تنظیمی اُمور پر تبادلہ خیال

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر حسن میثمی نے جے ایس او کے وفد کو خوش آمدید کہا، علامہ شبیر حسن میثمی نے جے ایس او کے نوجوانوں کو تنظیمی و تربیتی شعبوں کو منظم کرنے پر زور دیا، جے ایس او کے نوجوانوں کو پہلے سے زیادہ منظم ہونے کی ضرورت ہے۔

16دسامبر
پشاور اے پی ایس سکول کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں، جے ایس او پاکستان

پشاور اے پی ایس سکول کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں، جے ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ذیشان حیدر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 16دسمبر 2014 کو تعلیم دشمن دہشتگردوں نے اے پی ایس سکول پشاور پر حملہ کرتے ہوئے اساتذہ سمیت 146طلباء کو انتہائی سفاکیت اور درندگی سے شہید کیا تھا، سانحہ اے پی ایس کےشہداء کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائینگی.

14دسامبر
جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی مجلس عمومی کا اجلاس

جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی مجلس عمومی کا اجلاس

حوزہ ٹائمز|جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی ڈویژنل مجلس عمومی کا اجلاس مرکزی امام بارگاہ رضویہ میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں نامزد مرکزی فنانس سیکرٹری جے ایس او سید راشد حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔