حافظ ریاض نجفی

26ژانویه
صدر وفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

صدر وفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری نے وفاق المدارس الشیعہ کی سپریم کونسل کے رکن مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

23آوریل
علماء، تبلیغ سے وابستہ افراد انبیاءؑ کی پیروی کرتے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

علماء، تبلیغ سے وابستہ افراد انبیاءؑ کی پیروی کرتے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ کے دین کی تبلیغ کرنے والے فقط خالق کائنات پر بھروسہ کرتے ہیں۔ذمہ دار علماءاور تبلیغ سے وابستہ اہلِ علم ہمیشہ انبیاءؑ کی پیروی کرتے ہیں۔حضرت ابراہیم ؑ کے واقعات میں بھی اللہ پر بھروسہ کا درس ملتا ہے۔تنہا ہونے کے باوجود موقف سے پیچھے نہ ہٹے۔

29ژانویه
قیامت کے دن غلط رہبروں سے راہِ حق سے ہٹانے کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قیامت کے دن غلط رہبروں سے راہِ حق سے ہٹانے کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قیامت کے دن گمراہ لوگوں کا یہ عذر قبول نہیں کیا جائے گا کہ انہیں غلط رہبروں نے راہِ حق سے ہٹادیا تھا۔قرآن میں ہے کہ اُس دن وہ لوگ ان غلط رہبروں پر لعنت بھیجیں گے اور رہبر ایسے پیروکاروں سے بیزاری کا اظہار کریں گے لیکن دونوں کو اس کا کوئی فائدہ نہ ہو گا۔

15ژانویه
فضیلت کا معیار تقویٰ ،مردوں کی عورتوں پر برتری اسلامی تعلیمات میں ثابت نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فضیلت کا معیار تقویٰ ،مردوں کی عورتوں پر برتری اسلامی تعلیمات میں ثابت نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اسلام میں عورت کے مقام و منزلت کو ترجیح دی گئی ہے۔ کسی بھی لحاظ سے عورت مرد سے کم درجہ کی نہیں۔ فضیلت کا اصل معیار تقویٰ ہے لیکن مردوں کی بطور ِ خاص عورتوں پر کوئی فضیلت یا برتری اسلامی تعلیمات میں ثابت نہیں ہوتی۔مرد جس قدر بھی نیک و پارسا ہو جب تک اسے عورت کا ساتھ نصیب نہ ہو یعنی شادی نہیں ہوگی ،اس کا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔