حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح

30اکتبر
عالم اسلام ایک عظیم عالم فاضل اور مفکر و خدمت گزار سے محروم ہوگیا، ادارہ منہاج الحسین لاہور

عالم اسلام ایک عظیم عالم فاضل اور مفکر و خدمت گزار سے محروم ہوگیا، ادارہ منہاج الحسین لاہور

ان کا خلا کبھی بھی پر نہیں ہو گاان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی ان کی رحلت ملت جعفریہ پاکستان کیلئے بالخصوص اور مسلمانان پاکستان کیلئے بالعموم انتہائی باعث تکلیف صدمہ اور ناقبل تلافی نقصان ہے ۔