حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا

17می
رہبر ان‍قلاب اسلامی نے پیر کی شام حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کی نماز جنازہ پڑھائي

رہبر ان‍قلاب اسلامی نے پیر کی شام حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کی نماز جنازہ پڑھائي

آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر 16 مئي 2022 کی شام کو حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے جنازے پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ہی اس عالم ناصح کی نماز میت بھی پڑھائی۔