حرام

13نوامبر
ناپ تول میں کمی کرنے والا مومن نہیں، علامہ شیخ شفا نجفی

ناپ تول میں کمی کرنے والا مومن نہیں، علامہ شیخ شفا نجفی

علامہ شیخ شفاء نجفی نے اسلام آباد میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ ناپ تول میں کمی کرنے والا مومن نہیں آیات قرآنی سے ا ستفادہ ہوتا ہے کہ کم ناپنے تولنے والا آخرت اور روزِ جزا پر ایمان نہیں رکھتا ۔ اگر وہ قیامت کا ایمان ویقین رکھتا ہوتا، بلکہ گمان بھی رکھتا ہوتا تو اسے احساس ہوتا کہ جتنا مال اُس نے بے ایمانی کر کے کم دیا ہے اس کا قیامت کے دن حساب ہوگا۔ اس مال کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اگریہ احساس ہوتا تو وہ کبھی ایسی خیانت نہ کرتا اگر ایمان ہو تو وہ یہ خیال رکھتا کہ اگرچہ وہ حقدار کو غافل کر کے اسے مطلوبہ مال سے کم لے سکتا ہے۔

08نوامبر
قرآن و سنت میں سود کو حرام قرار دیتے ہوئے پوری صراحت کیساتھ اس کے لین دین سے سختی سے منع کیا گیا ہے،ملی یکجہتی کونسل

قرآن و سنت میں سود کو حرام قرار دیتے ہوئے پوری صراحت کیساتھ اس کے لین دین سے سختی سے منع کیا گیا ہے،ملی یکجہتی کونسل

لاہور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین سبزواری نے کہا کہ جب تک سودی نظام معیشت سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر لیا جاتا، اسوقت تک بہتری ممکن نہیں۔ المیہ یہ ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار ہی اسکی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

07نوامبر
حلال شرط بندی کا ذکر کریں؟ کیا آج کل کے رایج کھیلوں جیسے فٹبال وغیرہ میں شرط لگائی جا سکتی ہے؟

حلال شرط بندی کا ذکر کریں؟ کیا آج کل کے رایج کھیلوں جیسے فٹبال وغیرہ میں شرط لگائی جا سکتی ہے؟

انسان کا اپنے دوست سے یہ طے کرنا کہ ٹیبل ٹینس میں جو جیتے گا وہ ایک دوسرے کو کولڈ ڈرینک پلائے گا، کس نیت کے ساتھ یہ کام حلال ہو سکتا ہے؟

24دسامبر
سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

حوزہ ٹائمز|انجمن علمائے یمن نے ایک بار پھر مسلمانوں کے دشمن اسرائیل سے دوستی کو حرام قرار دیتے ہوئے امت اسلامی کے متعلق اپنے اصولی موقف کا اظہار کیا ہے کہ جو شریعت اسلامی سے اخذ کیا گیا ہے۔

09سپتامبر
عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیا ہے

عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیا ہے

حوزہ ٹائمز| علمائے اسلام عالمی یونین کا ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے شریک علمائے اسلام نے اپنے فتاویٰ کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ قبلہ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کی برقراری حرام ہے۔