حسین موسوی

14دسامبر
المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

حوزہ ٹائمز|انجنئیر سید حسین موسوی نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پابندی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی تہذیب کا آغاز عراق کی سرزمین نجف سے ہوا اور آخری انسانی تہذیب کا مرکز بھی وہی ہوگا۔ اسی سرزمین بابل سے علوم کی ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ جب بابل کی سرزمیں پر علمی ترقی کا زوال آیا تو پھر مصر کی تہذیب وجود میں آئی جو فراعنہ کے دور میں علمی ترقی کا مرکز بنا۔