حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی

25می
13 شوال یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ بروجردی| خصوصی رپورٹ

13 شوال یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ بروجردی| خصوصی رپورٹ

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی (1292۔1380 ھ)، چودہویں صدی ہجری کے شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے جنہوں نے 17 سال حوزہ علمیہ قم کی زعامت اور 15 سال شیعیان جہان کی مرجعیت کی ذمہ داری ادا فرمائی۔