اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























اس نمایش کے علوی اسٹال میں مختلف قرآنی نسخے اور تاریخی آثار کے علاوہ دیگر فن پارے بھی رکھے گیے ہیں۔
روڈلف زیگر : Rudolf Zechner یہ جرمنی کے معروف محقق و مصنف ہیں جو حضرت علی کے بارے میں فرماتے ہیں :صدر اسلام میں علی علیہ السلام بے مثال دانشمندوں میں سے ایک تھے۔ علی علیہ السلام مختلف ممالک خصوصا ایران میں اچھی طرح جانے پہچانے جاتے تھے ۔ جبکہ وہ ایک جوان مرد تھے اور بہت کم ایسا ہوتا تھا کہ ایک جوان دانشور اپنی زادگاہ و ملک سے باہر معروف ہو اور احترام پیدا کرے ۔