حضرت فاطمہ زہراء سلا م اللہ علیھا

12ژانویه
اہلسنت علماء کی نظر میں فضیلت حضرت فاطمہ زہراء سلا م اللہ علیھا

اہلسنت علماء کی نظر میں فضیلت حضرت فاطمہ زہراء سلا م اللہ علیھا

آسمان فضیلت کی مدحت سرائی ممکن نہیں۔ کسی کی کیا مجال ہے جو بوستان فضیلت کی شاخ درخت پر بلبل کی طرح بیٹھ کر آسمان فضیلت پر فائز ہستی کی مدح سرائی کا فریضہ نبھا سکے۔