حفاظت

27ژانویه
زبان کی حفاظت

زبان کی حفاظت

انسان کو چاہیے کہ اپنی زبان کی حفاظت کرے اس لئے کہ یہ سرکش زبان اپنے صاحب کو ہلاک کر دیتی ہے۔

05آگوست
مباہلہ سے واضح ہوگیا اسلام کی حفاظت پانچ ہستیوں کے دم سے ہوگی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مباہلہ سے واضح ہوگیا اسلام کی حفاظت پانچ ہستیوں کے دم سے ہوگی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہاکہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ اور آخری دین ہے۔ عظیم عید مباہلہ اسلام کی مسیحیت پر لازوال فتح کا تاریخی دن ہے۔24 ذوالحجہ کومباہلہ میں سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حکم خداوندی سے نجران کے مسیحیوں سے مباہلے کے لئے اِس شان وشوکت سے چلے کہ امام حسین ؑ کو گود میں لیا، امام حسنؑ کی انگلی پکڑی ، آپ کے پیچھے جناب سیدہ فاطمة الزہرا ؑ اور ان کے پیچھے حضرت علی ؑ تھے۔

16می
شعائر اللہ کی حفاظت اور تعظیم حکم قرآن ہے،مسجد الاقصیٰ ، مقدسات اسلام کا دفاع ہم پر فرض ہے، علامہ سبطین سبزواری

شعائر اللہ کی حفاظت اور تعظیم حکم قرآن ہے،مسجد الاقصیٰ ، مقدسات اسلام کا دفاع ہم پر فرض ہے، علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے کہاکہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت سنی العقیدہ ہے مگر پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حقوق اور قبلہ اول کی حفاظت کے لیے شیعہ العقید ہ مسلمانوں نے تحریک چلا کر طاغوتی قوتوں کی طرف سے مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ شعائر اللہ تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے ۔

02فوریه
سیدہ زہراء(س) کی زندگی خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے /جامعہ روحانیت نعمت الھی اور اسکی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے، مقریرین

سیدہ زہراء(س) کی زندگی خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے /جامعہ روحانیت نعمت الھی اور اسکی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے، مقریرین

حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد حجت الاسلام والمسلمین یوسف عابدی نے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے یوم تاسیس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ روحانیت بلتستان اللہ کی طرف سے ہمارے لیے ایک عظیم نعمت ہے اور جامعہ روحانیت کے سابق صدور کے زحمات قابل قدر اور قابل تحسین ہے ۔