10

زبان کی حفاظت

  • News cod : 43346
  • 27 ژانویه 2023 - 7:03
زبان کی حفاظت
انسان کو چاہیے کہ اپنی زبان کی حفاظت کرے اس لئے کہ یہ سرکش زبان اپنے صاحب کو ہلاک کر دیتی ہے۔

الامام العلی علیہ السلام

ولْيَخْزُنِ اَلرَّجُلُ لِسَانَهُ فَإِنَّ هَذَا اَللِّسَانَ جَمُوحٌ بِصَاحِبِهِ وَ اَللَّهِ مَا أَرَى عَبْداً يَتَّقِي تَقْوَى تَنْفَعُهُ حَتَّى يَخْزُنَ لِسَانَهُ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا

انسان کو چاہیے کہ اپنی زبان کی حفاظت کرے اس لئے کہ یہ سرکش زبان اپنے صاحب کو ہلاک کر دیتی ہے۔

خدا کی قسم ! میں نے کسی بندہ متقی کو نہیں دیکھا جس کو اس کے تقوی نے نفع پہنچایا ہو مگر یہ کہ اس نے اپنی زبان کی حفاظت کی ہو۔

[ نهج البلاغة،جلد 1،صفحه 253]

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43346

ٹیگز