حماس

15دسامبر
فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے،حماس

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے،حماس

حوزہ ٹائمز|فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔

11دسامبر
مراکش بھی اسلام کے غداروں میں شامل/ عوام سرپا احتجاج

مراکش بھی اسلام کے غداروں میں شامل/ عوام سرپا احتجاج

حوزہ ٹائمز|شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے فیصلے کے خبر منظر عام پر آنے کے بعد فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے مراکش اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی شیطانی اقدام قرار دیا ہے۔

08نوامبر
ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا، حماس

ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا، حماس

حوزہ ٹائمز|حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔

24سپتامبر
غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہوگی، حماس

غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہوگی، حماس

صیہونی حکومت پہلی جولائی سے غرب اردن کی تیس فیصد زمینوں کو ضم کرنے کے منصوبے پرعمل کرنا چاہتی تھی تاہم فلسطینیوں اور مختلف ملکوں کا دباؤ بڑھنے کے بعد صیہونی حکومت اسے موخر کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔

03سپتامبر
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات

حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات

حوزہ ٹائمز|اسماعیل ہنیہ اور زیاد النخاله نے ملاقات کے دوران علاقے کی تازہ ترین صورتحال، فلسطین اور غزہ کے بارے میں گفتگو کی۔