حمایت

13اکتبر
ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

اس ریلی میں غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لئے نقد تعاون کا اعلان کیا گیا جہاں شرکاء نے بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے جوق در جوق شرکت کی۔

17فوریه
انقلاب ایران عوام کا انقلاب

انقلاب ایران عوام کا انقلاب

جب امام خمینی حکم دیتے کہ اب مظاہرہ کرنا ہے تو لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر ہوتے

13می
شام اور یمن کے مسائل بھی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

شام اور یمن کے مسائل بھی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتے ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے سیاسی و معاشی تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، غیر ملکی عناصر کی مداخلت کے بغیر مذاکرات کو خطے کے مسائل کی راہ حل بتایا

28آوریل
فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں علامہ اقبال اور قائد اعظم کے نظریات ہمارے لیے بہترین لائحہ عمل ہیں،علامہ حسن رضا ہمدانی

فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں علامہ اقبال اور قائد اعظم کے نظریات ہمارے لیے بہترین لائحہ عمل ہیں،علامہ حسن رضا ہمدانی

انہوں نے کہا کہ ظالموں کی مخالفت اور مظلوموں کی حمایت ایک شرعی تقاضا ہے۔امریکہ، بھارت اور اسرائیل دور عصر کے سب سے بڑے ظالم اور غاصب ہیں۔ ان کے خلاف ملت تشیع بھرپور انداز میں احتجاج جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ القدس پر اسرائیل کے غاصبانہ تسلط کے خاتمے کا وقت بہت قریب ہے۔

28آوریل
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

20فوریه
ایران میں ہندوستان کی با حجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ+تصاویر

ایران میں ہندوستان کی با حجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ+تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے سیکڑوں طلباء و طالبات نے ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

29دسامبر
مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور "پیر نورالحق قادری" نے منگل کی شام کو اسلام آباد میں تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل " آیت اللہ حمید شہریاری" اور ان کے ہمراہ وفد سے ایک ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ سمیت عالم اسلام اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

30سپتامبر
عراق میں انتخابات، صدر و وزیر اعظم کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کے بیان کی حمایت

عراق میں انتخابات، صدر و وزیر اعظم کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کے بیان کی حمایت

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایک بیان جاری کر کے اس ملک کے انتخابات کے بارے میں مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے انتہا‏ئی رہنما بیانات کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے حکومتی اداروں کی جانب سے انتخابات کے عمل کی حفاظت کی پابندی کئے جانے پرزور دیتے ہوئے انتخابی امیدواروں سے قانون و آئین پر عمل کرنے اور عوام سے بڑے پیمانے پر انتخابات میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

02ژوئن
تقریب مذاہب اسلامی،جامعۃ المصطفی کے اہم اہداف میں شامل ہے، سربراہ جامعۃ المصطفی

تقریب مذاہب اسلامی،جامعۃ المصطفی کے اہم اہداف میں شامل ہے، سربراہ جامعۃ المصطفی

انہوں نے جامعۃ المصطفی کے اہداف کو مختلف مذاہب اسلامی کے مابین تقریب اور ادیان الہی کے پیروکاروں کے مابین باہمی وحدت قرار دیا اور کہا کہ جامعۃ المصطفی کے اندرونی و بیرونی شعبہ جات میں زیر تعلیم اہل سنت اور دوسرے مذاہب آسمانی کے طلباء اس بات کی واضح مثال ہیں۔