حوزہ ٹائمز

31دسامبر
شہید سلیمانی نے اسلامی مزاحمت کو خطے میں مضـبوط کیا/ دشمن کی ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں، جنرل قاآنی

شہید سلیمانی نے اسلامی مزاحمت کو خطے میں مضـبوط کیا/ دشمن کی ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں، جنرل قاآنی

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈرجنرل اسماعیل قاآنی نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن کی ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں۔

30دسامبر
ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

مجلس خبرگان رہبری کے خوزستانی عوامی نمائندے نے محترمہ طیبہ مخبر کی انسانی ٹسٹ کے لئے رضاکارانہ آمادگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) ایگزیکٹو اسٹاف کے سربراہ محترم ڈاکٹر مخبر کی بیٹی محترمہ طیبہ مخبر کی پہلے انسانی ٹسٹ کے عنوان سے ویکسین لگوانے کے لئے رضاکارانہ آمادگی کی خبر بہت خوش آئند تھی۔

30دسامبر
شہادت حضرت فاطمہ الزہرا (س) کی مناسبت سے حرم حضرت عباس (ع) میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد+تصاویر

شہادت حضرت فاطمہ الزہرا (س) کی مناسبت سے حرم حضرت عباس (ع) میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد+تصاویر

دوسری روایت کے مطابق سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزہرا علیہا السلام کی المناک شہادت کی یاد میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ شعبہ خطابت برائے خواتین کی جانب سے پانچویں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔

30دسامبر
شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں، ایرانی صدر روحانی

شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں، ایرانی صدر روحانی

صدر حسن روحانی نے واضح کیا کہ ایرانی قوم کو اپنے اس عظیم جنرل کے خون کے انتقام کا پورا پورا حق حاصل ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی تاریخی اور پرجوش شرکت کا ذکر کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ پورا ایران، عراق، لبنان اور یہ خطہ جنرل قاسم سلیمانی کی یاد منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے گا۔

30دسامبر
جاں بکف، قاسم سلیمانی۔ویڈیو

جاں بکف، قاسم سلیمانی۔ویڈیو

شوق شہادت سے سرشار شہید قاسم سلیمانی کے سلسلے میں بنائی گئی ایک شاندار کلپ سرباز وطن (وطن کا سپاہی)۔

30دسامبر
جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے، ایران

جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے، ایران

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے یہ بزدلانہ کام کرکے بہت ہی بڑی غلطی کی ہے۔

30دسامبر
”خاتون جنت“ فلم میں متنازعہ امور شامل کرنا انتہائی قبیح اور مذموم حرکت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

”خاتون جنت“ فلم میں متنازعہ امور شامل کرنا انتہائی قبیح اور مذموم حرکت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے سوشل میڈیا پربرطانوی نجی عربی ٹی وی کی جانب سے تیار کردہ فلم ’ ’ The Lady Of Heaven “ کا ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد فلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خاتون جنت فلم میں متنازعہ امور شامل کر نا انتہائی قبیح اور مذ مو م حرکت ہے۔

30دسامبر
ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا، روس

ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا، روس

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوتنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس خطے میں امن و استحکام اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھےگا۔

30دسامبر
حضرت عیسی مسیح (ع) تمام انسانیت کے لئے ایک انسانی میراث ہے، سید عمار حکیم

حضرت عیسی مسیح (ع) تمام انسانیت کے لئے ایک انسانی میراث ہے، سید عمار حکیم

عراقی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے عراق میں عیسائیوں کے روحانی پیشوا کارڈنل لوئس رافیل سکو سے ملاقات کے دوران ، پوپ فرانسس کے عراق کے دورے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ، اسے عراق اور مشرقی ممالک کے لئے امن کا پیغام قرار دیا۔