خاک شفا و تسبیح

19فوریه
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے لاہور میں تین روزہ اعتکاف علوی ؑکا انعقاد کیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے لاہور میں تین روزہ اعتکاف علوی ؑکا انعقاد کیا گیا

معنویت سے بھرپور اس اعتکاف کی محفل میں خواتین نے تلاوت قرآن ، دعا و مناجات اور ذکر خداوندی کیساتھ ساتھ مختلف معلمات اور علماے کرام کے دروس سے بھی استفادہ کیا ۔