اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























ہم موت سے وحشت کرتے ہیں حالانکہ یہ ایک نعمت ہے اور اسی کی وجہ سے زندگی کی رونقیں برقرار ہیں اگر موت نہ ہو تو زندگی لغو اور بیہودہ ہوجائے گی
امام سجاد ع فرماتے ہیں: وافعلوا فیہ ما سوف یلقیکم بالاعمال الصالحۃ قبل انقضاء الاجل۔۔۔۔(خطبہ شام)