خدوخال، ڈاکٹر میر محمد ابراہیم

22آگوست
مقبوضہ کشمیر میں پیام کربلا کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں پیام کربلا کانفرنس

معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر کے بمنہ علاقے کے خطیبِ اعظم ہال میں پیام کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔