خزاعی

02نوامبر
قومی لوک ورثہ اور ایران میں قرآنی تعاون پر اتفاق

قومی لوک ورثہ اور ایران میں قرآنی تعاون پر اتفاق

اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی سفیر احسان خزاعی سے «لوک ورثہ» کے ڈائریکٹر«طلحہ علی كشواها» نے ملاقات کی اور دو طرفہ ثقافتی اور قرآنی تعلقات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔