دخت پیغمبر

27فوریه
رحلت ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

رحلت ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

ہم ٹیم "وفاق ٹائمز" کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی شہادت کی مناسبت پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔