دعائے فرج

25ژوئن
مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار

مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار

ایک ویڈیو کلپ کی اشاعت کے بعد جس میں انہیں مسجد الحرام میں دعائے فراج (دعائے امام زمانہ عج) پڑھتے ہوئے دکھایا گیا، اس بحرینی عالم کو مکہ مکرمہ میں کاروان الدیری کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

19اکتبر
دعائے فرج کے بارے میں آیت اللہ بہجت کی نصیحت

دعائے فرج کے بارے میں آیت اللہ بہجت کی نصیحت

حوزہ ٹائمز|(الہی عظم البلاء) کا دوسرا نام، ظہورکے لیےدعائے فرج ہے۔ سب سے پہلے شیخ طبرسی نے اپنی کتاب (کنوز النجاح) میں اس دعا کا ذکرکیا تھا اورباقی تمام مولفین نے اسی کتاب سے اس دعا کو نقل کیا ہے۔ جیسا کہ ابن مشہدی نے اپنی کتاب(المزارالکبیر)، ابن طاووس نےاپنی کتاب(جمال الاسبوع) اورکفعمی نے اپنی کتاب (مصباح) اورطبری اوردیگرعلماء نے بھی نقل کیا ہے۔