دلخراش

11می
افغان حکومت معصوم بچوں اور نوجوانوں کےخون کو رائگاں جانے نہ دے، آیۃ اللہ العظمی سبحانی

افغان حکومت معصوم بچوں اور نوجوانوں کےخون کو رائگاں جانے نہ دے، آیۃ اللہ العظمی سبحانی

آیۃ اللہ العظمی جعفر سبحانی نے ایک پیغام میں ، حالیہ کابل میں ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہداء کے لواحقین اور ملت افغانستان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر کابل میں مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں سید الشہداء گرلز اسکول کی طالبات کی کثیر تعداد شہید اور زخمی ہو گئیں ہیں اور ان ظالمانہ قتل کے دلخراش مناظر نے ہر مومن اور آزادی پسند انسانوں کے دلوں کو غمزدہ کیا۔ہمیں اس واقعے پر نہایت ہی افسوس اور دکھ ہوا۔

16دسامبر
سانحہ اے پی ایس دشمنوں کا پاکستان کے مستقبل پر حملہ تھا، وزیر زراعت محمد کاظم میثم

سانحہ اے پی ایس دشمنوں کا پاکستان کے مستقبل پر حملہ تھا، وزیر زراعت محمد کاظم میثم

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما اورصوبائی وزیر زراعت محمد کاظم میثم نے سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ جو قیامت آرمی پبلک سکول پشاور میں برپا ہوئی اس کا غم کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔