دنیائے مسیحیت کے رہنما پاپ فرانسس

05مارس
عراق کے دورے سے پہلے پاپ فرانسس کا ملت عراق کے نام پیغام

عراق کے دورے سے پہلے پاپ فرانسس کا ملت عراق کے نام پیغام

آپ کی آنکھوں کے سامنے اب بھی آپ کے ویران شدہ گھروں اور گرجا گھروں کی بے حرمتی کی تصاویر موجود ہوں گی اور آپ کے دلوں میں اپنے دوستوں اور گھروں سے دوری کے زخم باقی ہوں گے۔