دہشت گردوں

23دسامبر
دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

دہشتگردوں کیساتھ کسی قسم کی دوبارہ رعایت کرنا غداری ہو گی، ضروری ہے کہ دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جائے اور کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے۔

26نوامبر
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی سے پوری امید ہے کے وہ سیاست میں فوج کی مداخلت کو ختم کریں گے

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی سے پوری امید ہے کے وہ سیاست میں فوج کی مداخلت کو ختم کریں گے

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اہم تبدیلی ہماری قومی زندگی میں ایک انتہائی نازک مرحلے پر ہو رہی ہے۔ جب کہ آپ مادر وطن کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے، ہمیں پوری امید ہے کہ آپ سیاست میں فوج کی مداخلت کو ختم کریں گے، جیسا کہ جنرل باجوہ نے اعتراف کیا، اور جمہوری طرز حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے جگہ اور موقع فراہم کریں گے۔

04مارس
ایران کی پاکستان کے شہر پشاور میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران کی پاکستان کے شہر پشاور میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

03آوریل
عراق؛ حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

عراق؛ حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے صوبہ دیالی میں حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا جس کے نتیجے میں داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے اور فرار کر گئے۔

04ژانویه
مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے، مہتمم اعلیٰ مہتمم اعلیٰ لاہور

مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے، مہتمم اعلیٰ مہتمم اعلیٰ لاہور

میڈیا سیل کی طرف سے جاری تعزیتی اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ رزقِ حلال کمانے میں مشغول مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے۔پاک فوج اور امن و امان کے ذمہ دار ادارے بلوچستان میں مدتوں سے شناخت شدہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف بلا تاخیر کارروائی کریں۔