رمضان کے بارہویں دن کی دعا

14آوریل
ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا

ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما