رمضان 2023

16مارس
ماہِ رمضان المبارک میں شیطان کی قید، کیا حقیقت ہے؟

ماہِ رمضان المبارک میں شیطان کی قید، کیا حقیقت ہے؟

برکتوں سے مالا مال مہینہ، یا ربی یا ربی کی گونج کا مہینہ، رحمتوں، بخششوں اور آگ سے رہائی کا مہینہ ہمارے رو برو ہے۔ لفظ ”رمضان “کااصلی منبع (ریشہ) ”رَمَضَ“ ہے بمعنی خزاں میں برسنے والی وہ بارش جو فضا کو گرمیوں کی خاک اور غبار سے پاک کرتی ہے۔

16مارس
اسلام میں روزے کا فلسفہ

اسلام میں روزے کا فلسفہ

روزہ اسلامی عبادات میں سے ایک اہم عبادت ہے اور اہل ایمان کو سال میں ایک مہینہ روزہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، چنانچہ ہر سال رمضان مبارک کے مہینے میں اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوے روزہ رکھنا اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ھے ، روزے کے بہت سارے فوائد ہیں.