روزہ باطل

19آوریل
اگر روزے کی حالت میں اپنی بیوی یا کسی اور کے ساتھ ایسا کام کرے جس سے منی خارج ہو تو روزہ باطل ہو جا‎ۓ‎ گا؟

اگر روزے کی حالت میں اپنی بیوی یا کسی اور کے ساتھ ایسا کام کرے جس سے منی خارج ہو تو روزہ باطل ہو جا‎ۓ‎ گا؟

جواب: اگر مرد جان بوجھ کر عورت کے ساتھ ایسا کام کرے جس سے منی خارج ہو مثلا بوسہ لے، یا مس کرے تو قضاء اور کفارہ دونوں واجب ہے۔

24آوریل
روزے کی حالت میں “عطر، کریم اور سگریٹ” کے استعمال کا حکم

روزے کی حالت میں “عطر، کریم اور سگریٹ” کے استعمال کا حکم

فقہی احکام کے ماہر حجۃ الاسلام و المسلمین جناب وحید پور نے روزے کے کچھ احکام کی جانب ان الفاظ میں اشارہ کیا کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ عطر لگانے اور کریم کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، جبکہ یہ چیزیں روزے کو باطل نہیں کرتیں۔ روزے کی حالت میں عطر لگانا مکروہ بھی نہیں ہے۔ ہاں! پھولوں کو سونگھنا مکروہ ضرور ہے۔