روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام)

08آگوست
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) محرم کے قریب آتے ہی پورے حرم میں سیاہ چادر و بینرز آویزاں

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) محرم کے قریب آتے ہی پورے حرم میں سیاہ چادر و بینرز آویزاں

محرم الحرام کے حوالے سے مختلف بینروں کو آویزاں کرنا شروع کر دیا ہے اور محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والی عزاداری کے حوالے سے بھی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

01مارس
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے مضیف نے حالیہ لاک ڈاون کے دوران (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کئے ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے مضیف نے حالیہ لاک ڈاون کے دوران (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کئے ہیں

واضح رہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مضیف نے اپنی سابقہ ​​مہمات کے تسلسل میں کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائنز پر موجود سیکیورٹی فورسز جو کورونا وائرس کے پھیلاو کو محدود کرنے لئے احتیاطی لاک ڈاون کے دوران خدمات پیش کر رہے تھے، کو بھی سینکڑوں فوڈ پارسلز مہیا کئے تھے۔

23ژانویه
کربلا؛ العمید ایجوکیشنل سسٹم کی جانب سے تربیتی ورکشاپ+تصاویر

کربلا؛ العمید ایجوکیشنل سسٹم کی جانب سے تربیتی ورکشاپ+تصاویر

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تربیت واعلی تعلیم سے وابستہ العمید ایجوکیشنل کمپلیکس نے اپنے کنڈرگارٹن اسٹاف کے لئے ایک جامع تربیتی پروگرام شروع کیا ہے تاکہ تدریسی عملے کی صلاحیتوں کی ترقی اور فروغ میں کردار ادا کیا جا سکے۔

05دسامبر
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

08نوامبر
کف العباس علمدار کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے+تصاویر

کف العباس علمدار کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے+تصاویر

حوزہ تائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن نے حضرت عباس (علیہ السلام) کے بائیں بازو کے قلم ہونے کے مقام کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔