رکن پنجاب اسمبلی

10آگوست
محرم باطل پرستوں اور باطل طاقتوں کے خلاف قیام و جہاد کا مہینہ ہے ،سیدہ زہرا نقوی

محرم باطل پرستوں اور باطل طاقتوں کے خلاف قیام و جہاد کا مہینہ ہے ،سیدہ زہرا نقوی

رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے اپنے پیغام میں کہ ماہ محرم سیدالشہداء اور اولیائے الہی کے سردار امام حسین (ع) کی عظیم تحریک اور آپ کے انقلاب کا مہینہ ہے کہ آپ (ع) نے زمانہ کے ظالم و جابر، فاسق و فاجر، انسانیت کے دشمن، درندہ صفت، حیوانیت کے مجسمہ یزید جیسے بے۔

08مارس
صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں، یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں، یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قراداد میں کہا گیا ہے کہ خاتون جنت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،اُن کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں۔یوم خواتین پر ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا چاہیے کہ ہم صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں۔اُن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی آخرت کا سامان کریں۔

02فوریه
خواتین کو شرف و کرامت اور مقام و منزلت بخشنے والی ذات مبارکہ جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑکی ہے ،سیدہ زہرا نقوی

خواتین کو شرف و کرامت اور مقام و منزلت بخشنے والی ذات مبارکہ جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑکی ہے ،سیدہ زہرا نقوی

رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں آپ سلام اللہ علیھا کی ذات گرامی وجہ تخلیق کائنات ہے آپؑ کی عظمت و عصمت ،مقام و منزلت کو درک کرنا عام انسان کے اختیار میں نہیں ۔

25دسامبر
اگر ہم نے قائد اعظم کے زریں اقوال اور فرمودات کو فراموش نہ کیا ہوتا تو آج ہمارا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا، محترمہ زہرا نقوی

اگر ہم نے قائد اعظم کے زریں اقوال اور فرمودات کو فراموش نہ کیا ہوتا تو آج ہمارا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا، محترمہ زہرا نقوی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زھرا نقوی نے قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ باباے قوم کی مخلصانہ مدبرانہ اور ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے محکومی سے نجات حاصل کی .