رہبر معظم انقلاب اسلامی

21می
محفل گناہ میں شرکت کرنا

محفل گناہ میں شرکت کرنا

بعض اوقات غیر ملکی یونیورسٹی یا اساتذہ کی طرف سے اجتماعی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے اور پہلے سے معلوم ہوتاہے کہ ایسی محافل میں شراب ہوتی ہے۔ایسے جشن میں شرکت کا ارادہ رکھنے والے یونیورسٹی کے طلبا کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟

16می
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

16می
قم المقدس میں رہبر انقلاب کے افکار پر ایک منفرد تقریب

قم المقدس میں رہبر انقلاب کے افکار پر ایک منفرد تقریب

رہبر معظم کی دوکتاب «مسئلہ فلسطین » اور «پیغمبر رحمت »ک:+،آل پاکستان کوئز مقابلے کے نتائج کا اعلان اور رہبر انقلاب کے افکار پر تحریر وتحقیق کرنے والے اہل قلم کی تجلیل ہوئی۔

12می
اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں

اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں

رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اساتذہ کو یہ افتخار حاصل ہے کہ وہ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا: ٹیچروں اور اساتذہ سے ملاقات کا مقصد، رائے عامہ میں ان کے کردار کو مزید نمایاں کرنا اور استاد کی قدر و قیمت پر تاکید کرنا ہے تاکہ خود استاد اور اس کے اہل خانہ بھی اس کے پیشے پر فخر کریں اور سماج بھی ٹیچر کو ایک قابل فخر شخص کی نظر سے دیکھے۔

01می
رؤیت ہلال

رؤیت ہلال

CCD دوربین کے ذریعہ چاند کی شعاعوں کو کمپیوٹر میں منعکس کیاجاتاہے اور پھر کمپیوٹر اس ریکارڈ شدہ معلومات کی روشنی میں ہمارے سامنے چاند کی تصویر پیش کرتاہے ۔ تو کیا اس طرح چاند کی تصویر کو دیکھ لیناکافی ہے ؟ اور آلے کے ذریعے چاند دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

30آوریل
بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے،رہبر معظم انقلاب

بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے،رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: بیت المقدس تمام مسلمانوں کو آواز دے رہا ہے جب تک بیت المقدس پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ موجود ہے تب تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے۔

30آوریل
احکام روزہ

احکام روزہ

اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ شخص اس شہر میں مغرب سے قبل کھا پی سکتا ہے؟

06آوریل
روزے کو باطل کرنے والی چیزوں کے احکام

روزے کو باطل کرنے والی چیزوں کے احکام

اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہیں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہی افطار کرلے تو اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہے، کیا اس پر قضا واجب ہے یا اس کا حکم کچھ اور ہے؟

05آوریل
روزے کا کفارہ اور اس کی مقدار

روزے کا کفارہ اور اس کی مقدار

رہبر معظم انقلاب اسلامی س 801: کیا فقیر کو ایک مُد طعام کی قیمت دے دینا کافی ہے کہ جس سے وہ اپنے لئے […]