رہبر معظم انقلاب اسلامی

20مارس
سود کے احکام

سود کے احکام

قرض والاسود کیا ہے اور آیا وہ چند فیصد مقدار جو بینک سے اپنی رقم کے منافع کے عنوان سے لی جاتی ہے سود شمار کی جائے گی؟

18مارس
جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا

جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا

کیالوگوں کے سامنے اپنے ذاتی اسرار اور ذاتی پوشیدہ امور کو بیان کرنا جائز ہے؟

28فوریه
اسقاطِ حمل

اسقاطِ حمل

حمل کے پہلے مہینوں میں ڈاکٹر نے خاتون کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ اگر حمل باقی رہا تو ماں کی جان کو خطرہ ہے اور حمل کے باقی رہنے کی صورت میں بچہ معذور پیدا ہوگا لہذا ڈاکٹرنے حمل کو اسقاط کرنے کا حکم دیا کیا یہ کام جائز ہے؟ اور آیا روح داخل ہونے سے پہلے اسقاط حمل جائز ہے؟

08فوریه
شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

اگر کسی شخص کی اولاد میں سے سب سے بڑی بیٹی ہو اور دوسرے نمبر پر بیٹا ہو تو کیا ماں باپ کی قضا نمازیں اور روزے اس بیٹے پر واجب ہیں؟

03فوریه
حضرت حمزہؑؑ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں سے ایک ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

حضرت حمزہؑؑ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں سے ایک ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

حضرت حمزہ سید الشہدا علیہ السلام عالمی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایاکہ میں واقعی آپ حضرات کا بہت شکر گزار ہوں جنھوں نے اس بارے میں سوچا اور یہ بڑا اقدام انجام دیا۔ البتہ یہ ایک تمہید ہے۔ یعنی آپ کا یہ اقدام اور جناب حمزہ سلام اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہ اجلاس، یہ تمہیدی کام ہے، اگلے کاموں کے لیے آئيڈیل معین کرنے والا کام ہے۔ اصل کام تو ہنر کو انجام دینا ہے۔ اس کام کے لیے پرفارمنگ، لسانی اور ویجوول (visual) آرٹس کو استعمال کیا جانا چاہیے تاکہ حضرت حمزہ جیسی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا مقصد پورا ہو سکے۔

01فوریه
علامہ راجہ ناصرعباس کا آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر اظہار تعزیت

علامہ راجہ ناصرعباس کا آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی رحلت پر اظہار تعزیت

آپ کی رحلت پر تمام مومنین و مومنات، حوزہ علمیہ قم و نجف، مراجع عظام، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی الخامنہ ای حفظہ اللہ اور بالخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔

25ژانویه
ناخن لمبا ہونے کی وجہ سے ناخن کے نیچے پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنتے ہیں تو کیا یہ وضو کے باطل ہونے کا سبب بنتا ہے؟

23ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی،حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت پر خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی،حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے حاضرین سے خطاب کیا۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں سماجی سرگرمیوں اور عوام کی بے لوث خدمت جیسے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت کے بعض اعلی پہلوؤں کی طرف اشارہ کیا اور مذہبی انجمنوں کو تشریح کے جہاد کا مرکز بتاتے ہوئے کہا کہ انجمنوں کو حقائق برملا کرنے اور معاشرے بالخصوص نوجوانوں کے آج کے دور کے سوالوں کے صحیح اور ٹھوس جواب دینے کا مقام ہونا چاہیے۔

08ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قم کے عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قم کے عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قم کے عوام سے یہ خطاب کل ایرانی ٹائم کے مطابق صبح 10:30 بجے قم ٹیلی ویژن (نور چینل)، ریڈیو قم اور اسی طرح ایران کے "نیوز چینل اور چینل نمبر 1" پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔