زبان خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر فاضل علی فاضل صاحب

06آگوست
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کی اجتماعی عزاداری

حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کی اجتماعی عزاداری

حرم مطہر رضوی کے اردو زبان خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر فاضل علی فاضل صاحب نے ’’معرفت امام ‘‘ کے موضوع پر خطاب فرمایا، مجلس کے اختتام پر ماتم داری بھی ہوئی اورزائرین کو حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متبرک دسترخوان پر غذا تناول کرنے کے لئے دعوت نامہ بھی دیا گیا۔