غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید دین کی بنیاد ہے۔اللہ کے ساتھ کسی کو شریک بنانا ناقابلِ معافی ہے۔قرآن کی رو سے شرک کے مرتکب کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔تکبّر نہایت ہی بری صفت ہے ۔اسی بنا پر ابلیس ،شیطان قرار پایا تھا۔گفتار و رفتار میں عاجزی و انکساری پسندیدہ صفت ہے۔