زیراہتمام

01ژانویه
جامعہ روحانیت پاکستان کے زیراہتمام قم میں “علمی وتحقیقی نشست” منعقد

جامعہ روحانیت پاکستان کے زیراہتمام قم میں “علمی وتحقیقی نشست” منعقد

نشست کا باقاعدہ آغاز قاری محترم سجاد ساجدی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اور سکریٹری شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان سجاد شاکری نے نشست کی نظامت کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

09می
جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام “آزادی قدس اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار منعقد

جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام “آزادی قدس اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار منعقد

مقریرین نے کہاکہ فلسطین تمام ادیان الہی کا مرکز ہے۔بیت المقد س میں ایک نماز ایک ہزار نماز کا ثواب رکھتی ہے۔حضرت مسیح علیہ السلام کا مقام پیدائش بھی مسجد اقصی سے نزدیک ہے۔ تمام انبیاء بنی اسرائیل نے یہاں دفن ہونے کی خواہش کی ہے۔یہ انبیاء کی سرزمین ہے۔عصر ظہور امام زمانہ ؑ میں اس شہر کا اہم مقام ہے۔