ساتویں برسی

12جولای
شہید علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے فکری نشست

شہید علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے فکری نشست

المصطفیٰ یونیورسٹی میں شہید نے علمی میدان اور خطابت دونوں میں نام کمایا۔ شہید کی دوسری اہم خصوصیت جہد مسلسل اور کوشش سے عبارت تھی۔ وہ کم سوتے تھے اور مباحثہ و مطالعے میں گھنٹوں صرف کرتے تھے۔ تیسری اہم خصوصیت معنویت میں ان کا بلند مقام ہے۔

21اکتبر
آیت اللہ مہدوی کنی مرحوم دانا اور انقلابی عالمِ دین تھے، سربراہ حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ مہدوی کنی مرحوم دانا اور انقلابی عالمِ دین تھے، سربراہ حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مدرسہ علمیہ مروی تہران میں منعقدہ آیت اللہ مہدوی کنی رحمۃ اللہ علیہ کی ساتویں برسی کے پروگرام میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ صاحبانِ علم و دانش ہمیشہ اپنی منفرد علمی شخصیت اور زمانے کے حالات اور تقاضوں کے مطابق معاشرہ کی خدمت کرتے ہیں۔