سزا

07دسامبر
انتہاء پسند عناصر کی حوصلہ شکنی کیلئے توہینِ مذہب کے غلط استعمال پر سزا دینا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی

انتہاء پسند عناصر کی حوصلہ شکنی کیلئے توہینِ مذہب کے غلط استعمال پر سزا دینا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی

سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے اپنے مذمتی بیان میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی توہینِ مذہب کے غلط استعمال اور لوگوں کے جذبات کا استحصال کرکے اپنے مقاصد حاصل کرتا ہے تو اُسکو بھی وہی سزا ملنی چاہیئے جو توہینِ مذہب کرنیوالے کو دی جاتی ہے۔

20آگوست
انتظامیہ نے ایکشن نہیں لیا تو ہمارا جلوس سکردو میں نہیں غواڑی میں ہوگا، سید علی رضوی

انتظامیہ نے ایکشن نہیں لیا تو ہمارا جلوس سکردو میں نہیں غواڑی میں ہوگا، سید علی رضوی

ایم ڈبلیو ایم جی بی کے صوبائی سربراہ کا کہنا تھا کہ گانچھے پولیس بھی اس واقعے میں ملوث لگتی ہے، کریس تھانہ کے تمام عملہ کو تبدیل کیا جائے۔ مسجد اور علم کی بیحرمتی ہم برداشت نہیں کرینگے، جب تک انتظامیہ ایکشن نہیں لیتی ہم خاموش نہیں رہیں گے۔

15مارس
ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء کا وسیم رضوی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا متفقہ فیصلہ

ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء کا وسیم رضوی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا متفقہ فیصلہ

ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وسیم رضوی کو سزا دلانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

27نوامبر
جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے۔ قرآن میں واضح طور پر بدکاری کرنے والے مرد ، عورت کو عام اجتماع میں سو، سو کوڑے مارنے کا حکم ہے ۔