سنت نبوی

26ژوئن
امام محمد باقر ؑ اسلامی ممالک کو لاحق بیرونی خطرات پر کڑی نگاہ رکھتے تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

امام محمد باقر ؑ اسلامی ممالک کو لاحق بیرونی خطرات پر کڑی نگاہ رکھتے تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ نے کہا کہ امام محمد باقر ؑ امت مسلمہ کے سیاسی مسائل سے بے حد پریشان رہتے تھے۔ اگرچہ خلافت پر نبی امیہ قابض تھے اور نبی امیہ کے آئمہ اہلبیت ؑ کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے مگر آپ اسلامی مملکت کو لاحق بیرونی خطرات پر کڑی نگاہ رکھتے تھے۔